اسلام آباد (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ,پی پی 196 کے ضمنی انتخاب پر حمایت کا فیصلہ جماعت کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ایک انٹرویو میں سراج الحق نے کہا کہ پی پی 196کے ضمنی انتخاب پر کس جماعت کی حمایت کرنی ہے اس کا فیصلہ جماعت سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان جماعت اسلامی کے ایک مقامی رہنما نے کہا ہے جو کہ انکی ذاتی رائے ہے جماعت کا فیصلہ نہیں۔انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ اختلافات نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی والے ہمارے دوست ہیں کسی کی پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپا۔ سراج الحق نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے رابطہ کیا تھا انھیں ابھی جواب نہیں دیا ہے۔
پی پی 196میں تحریک انصاف یا ن لیگ کی حمایت،سراج الحق نے فیصلے کی حقیقت بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































