ضمنی انتخابات246،الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے دعوؤں کابھانڈاپھوڑدیا
کراچی(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات 246کے لئے فوج یارینجرزکی تعیناتی کے لئے ابھی تک کوئی درخواست نہیں دی ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے 3اپریل کوریٹرننگ افسران کے اجلاس اور5اپریل کوکمشنرہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں دعویٰ کیاتھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کودرخواست دے دی ہے کہ… Continue 23reading ضمنی انتخابات246،الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے دعوؤں کابھانڈاپھوڑدیا