اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں صفورا چورنگی سانحے بعد زیر تفتیش چار افراد کو چھوڑ دیا گیا ، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین اور چوکیداروں کی مدد سے ملزمان کے خاکے تیار کر لیے گئے ہیں۔ صفورا چورنگی کے قریب بس پر فائرنگ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا تھا۔ تفتیشی حکام کے مطابق زیر حراست افراد میں دو چوکیدار اور دو علاقہ مکین شامل تھے جنہیں تفتیش مکمل کرنے کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کی مدد سے دہشت گردوں کے خاکے تیار کرنے میں مدد ملی ہے اور عینی شاہدین کی جب مدد کی ضرورت ہوگی انہیں طلب کیا جا سکتا ہے۔ –
صفورا چورنگی سانحہ ، زیر تفتیش 4 افراد رہا، ملزمان کے خاکے تیار کر لیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































