ماڈل ایان علی سابق صدر کو بھی لے ڈوبی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پانچ لاکھ ڈالر سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتارہونے والی سپر ماڈل ایان علی کی مدد کرنے والی اہم شخصیت، جو کہ ایک سابق صدر کے پی اے بھی ہیں، کا ایئرپورٹ انٹری پاس منسوخ کردیا گیا ہے۔ اخبار ”ڈان“ کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کو پاس نمبر 03234 ضبط کرنے کی ہدایت… Continue 23reading ماڈل ایان علی سابق صدر کو بھی لے ڈوبی