لاہور(نیوزڈیسک ) سی آئی اے پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 6 ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کادعویٰ کیا ہے۔ سی آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی جس میں 6 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کےمطابق گرفتار ملزمان میں، آصف، جونی، شفیق، عمران اور سجن شامل ہیں، ملزمان پولیس مقابلوں، قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں جب کہ انہوں نے کیمپ جیل کے باہر 2 پولیس اہلکاروں بشارت اور اسلم کو بھی قتل کیا تھا۔پولیس نے ملزمان نے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرکے تفتیش کے لیے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
لاہور کے مختلف علاقوں سے 6 ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی



















































