بھارہ کہو،سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے گھر کے قریب پولیس اہلکار کی لاش برآمد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کے گھر کے قریب سے پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ہے ،پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے گھر کے… Continue 23reading بھارہ کہو،سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے گھر کے قریب پولیس اہلکار کی لاش برآمد