منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

لاہور لبرٹی مارکیٹ میں عمارت میں آگ لگ گئی، دیگر منزلیں لپیٹ میں

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں لبرٹی مارکیٹ کے مشہور سوپر اسٹور کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں لبرٹی مارکیٹ کے سوپر اسٹور کی عمارت میں آگ لگی ہے، جس نے اب بے قابو ہونے کے بعد دیگر منزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوپر اسٹور کی عمارت کی پہلی منزل سے دوسری منزل پر آگ پہنچ چکی ہے، اب آگ 6منزلہ عمارت کے دیگر فلورز تک پھیلنے لگی ہے، عمارت کی پہلی منزل پر کچھ لوگ رہائش پذیر بھی ہیں اور ان میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پلازہ کے مالک کا کہنا ہے کہ آگ صبح ساڑھے 5بجے پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، پہلی منزل پر کراکری اور دوسری منزل پر کھلونے اور گارمنٹس ہیں۔ پلازہ کے مالک نے مزید بتایا کہ پلازہ کے اندر کوئی شخص پھنسا ہوا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…