پشاور(نیوزڈیسک )خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 483 ارب روپے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا جب کہ اپوزیشن جماعتیں بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر تذبذب کا شکار ہیں۔ خیبرپختونخوا کے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے اپوزیشن جماعتیں کوئی فیصلہ نہ کرسکیں۔ جمعیت علما اسلام (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر زور دیا جارہا ہے جب کہ دیگر جماعتوں میں اجلاس میں شرکت کر کے احتجاج ریکارڈ کرانے کی تجویز دی ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بجٹ اجلاس پر حتمی فیصلہ سامنے نہ آنے پر کل دوپہر 12 بجے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں حتمی فیصلہ کیا گیا۔اگراپوزیشن متحد نہ ہوسکی تواس کافائدہ تحریک انصاف کی حکومت کوہوگاجبکہ قومی وطن پارٹی بھی اس وقت اس کے ساتھ ہے ۔
خیبرپختونخواکابجٹ کل پیش ہوگا،اپوزیشن متحدنہ ہوسکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































