منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سینٹرل جیل ساہیوال کے 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 15  جون‬‮  2015 |

ساہیوال(نیوزڈیسک) سینٹرل جیل ساہیوال کے2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے گئے، مجرموں کو بدھ17جون کو پھانسی دی جائے گی۔مجرم فیاض احمد نے 2002میں مانگٹانوالہ میں دیرینہ دشمنی پر زمیندار محمد اصغر کو قتل کر دیا تھا۔ دوسرے مجرم صغیر احمد نے ڈنگہ میں 2004 میں خاندانی رنجش پر شہری عثمان اعظم کوموت کے گھاٹ اتارا۔ مجرموں کی ورثا سے ا خری ملاقات کل کرائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…