پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایس ایس پی راﺅ انوار کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ،راﺅانوار محفوظ رہے ، چاروں دہشت گرد ہلاک

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر کینٹ میں ایس ایس پی راﺅ انوار کے قافلے پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا تاہم ایس ایس پی راﺅ انوار محفوظ ہیں۔تفصیلات کے مطابق راﺅ انوار کے سیکورٹی گارڈ ز نے موٹرسائیکل افرادکو مشکوک جان کر روکنے کی کوشش کی جوکہ کافی دیر سے گاڑی کی دور سے ریکی کر رہے تھے۔موٹرسائیکل سواروں نے پولیس اہلکاروں کے روکنے پر فرار نے ہونے کی کوشش کی اور اس دوران ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں گاڑی میں بیٹھے چاروں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیںپولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے جبکہ راﺅ انوار محفوظ اور خیریت سے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی راﺅ انوار پر دہشگرد حملہ کر چکے ہیں تاہم اس حملے میں بھی راﺅ انوار محفوظ رہے تھے۔

مزید پڑھئے:عورتوں کو اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہئے‘ عمران ہاشمی

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…