اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن نے عدالتی احاطے میں سیاستدانوں کی میڈیاسے گفتگوپرپاپندی لگادی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن نے عدالتی احاطے میں سیاستدانوں کی میڈیاسے گفتگوپرپاپندی لگادی

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم ہونیوالے جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے احاطے میں سیاستدانوں کی بیان بازی پر پابندی عائد کردی ہے۔ سماعت ختم ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا نے عمران خان سے بات کرناچاہی تو عمران خان نے یہ کہہ کر بات کرنے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن نے عدالتی احاطے میں سیاستدانوں کی میڈیاسے گفتگوپرپاپندی لگادی

جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں

datetime 16  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ کارروائی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی رکنیت اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے کی وجہ سے معطل کر دی تھی لیکن اب اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے پر شہریار آفریدی کی رکنیت قومی اسمبلی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

کوئٹہ میں انسداددہشتگردی فورس کے اہلکارزہریلاکھاناکھانے سے بے ہوش

datetime 16  اپریل‬‮  2015

کوئٹہ میں انسداددہشتگردی فورس کے اہلکارزہریلاکھاناکھانے سے بے ہوش

  کوئٹہ(نیوزڈیسک) انسداددہشت گردی فورس کے 25اہلکارزہریلاکھاناکھانے سے بے ہوش ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی فورس کے جوانوں نے زہریلاکھاناکھالیاجس کی وجہ سے 25اہلکاروں کی حالت غیرہوگئی اوریہ جوان بے ہوش ہوگئے ۔ریسکیونے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام اہلکاروں کوسول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیاجہاں ڈاکٹروں کی نگہداشت میں رکھاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق بے ہوش… Continue 23reading کوئٹہ میں انسداددہشتگردی فورس کے اہلکارزہریلاکھاناکھانے سے بے ہوش

جولوگ کے پی کے میں نہیں آئے وہ ہم پر فلم بنارہے ہیں :ریحام خا ن

datetime 16  اپریل‬‮  2015

جولوگ کے پی کے میں نہیں آئے وہ ہم پر فلم بنارہے ہیں :ریحام خا ن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ جولوگ خیبر پختون خواہ اور وزیر ستان نہیں آئے وہ لوگ ہم پر فلم بنا رہے ہیں۔خیبرپختونخواہ کے ضلع مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہناتھا کہ دھرنے میں خواتین نے بھی حصہ لیا اور وہ خیبر پختون خواہ کی… Continue 23reading جولوگ کے پی کے میں نہیں آئے وہ ہم پر فلم بنارہے ہیں :ریحام خا ن

شہرقائد میں خاتون امریکی ڈاکٹر قتل ، ڈرائیور زخمی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

شہرقائد میں خاتون امریکی ڈاکٹر قتل ، ڈرائیور زخمی

کراچی ( نیوزیسک) شہید ملت روڈ پر کار پر فائرنگ سے امریکی شہری خاتون ڈاکٹرجاں بحق ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ڈیبرہ لوگو زخمی ہوئی تھیں لیکن ہسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگئیں ، وہ نجی کلینک میں ڈاکٹراور جناح ڈینٹل اینڈ میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل تھیں جبکہ فائرنگ سے اْن کا… Continue 23reading شہرقائد میں خاتون امریکی ڈاکٹر قتل ، ڈرائیور زخمی

یمن فوج بھیجنے کے حوالے سے فیصلہ پارلیمنٹ نے کر دیا: یوسف گیلانی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

یمن فوج بھیجنے کے حوالے سے فیصلہ پارلیمنٹ نے کر دیا: یوسف گیلانی

ملتان ( نیوز دیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سیاست روز بروز بدلتی ہے تاہم پی ٹی ا ئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اتحاد کا فیصلہ الیکشن کے وقت کیا جائے گا۔ گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ صولت مرزا اور فوجی عدالتوں کا معاملہ عدالتوں میں… Continue 23reading یمن فوج بھیجنے کے حوالے سے فیصلہ پارلیمنٹ نے کر دیا: یوسف گیلانی

چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے تو عمران بھی ضرور شرکت کرینگے،شاہ محمود

datetime 16  اپریل‬‮  2015

چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے تو عمران بھی ضرور شرکت کرینگے،شاہ محمود

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے تو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ضرور شرکت کریں گے اور کراچی کے ضمنی انتخاب این اے 246 میں اصل مقابلہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم… Continue 23reading چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے تو عمران بھی ضرور شرکت کرینگے،شاہ محمود

الیکٹرانک کرائم بل پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کاروبار سے وابستہ افراد کا شدید تحفظات کا اظہار

datetime 16  اپریل‬‮  2015

الیکٹرانک کرائم بل پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کاروبار سے وابستہ افراد کا شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد:پاکستان کی پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بھی اس ’الیکٹرانک کرائم بل 2015‘ کی منظوری دے دی ہے جس پر انٹرنیٹ کی آزادی کے لیے کام کرنے والوں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کاروبار سے وابستہ افراد نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان میں اس سلسلے میں کام کرنے والی تنظیم… Continue 23reading الیکٹرانک کرائم بل پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کاروبار سے وابستہ افراد کا شدید تحفظات کا اظہار