پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایگزیکٹ کے بعد ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 18  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر شاہی سید کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس کے کمیٹی نمبر 1 میں منعقدہوا ۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وزارت سے متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں اور کاکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ کے علاوہ ایوان بالاءمیں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کے ایگزیکٹ کے بارے میں اٹھائے گئے نقطہ اعتراض سائبر کرائم بل2014 کے علاوہ چیئرمین سینیٹ کو گلگت بلتستان تک تھری جی کی سہولت کے حوالے سے موصول ہونے والی عوامی شکایت کے ایجنڈے پر تفصیلی بحث کی گئی ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک اور بڑا انکشاف کیا گیا کہ ایگزیکٹ کے بعد گرینڈ سر یٹفکیٹس فیصل آباد سکینڈل سامنے آنے والا ہے جنہوں نے عدالت سے حکم امتناعی بھی لے رکھا ہے اور سوا دو ارب روپے کے سافٹ ویئر ایکسپورٹ کی بجائے درحقیت نصابی کتابوں کے خلاصے اور گیس پیپر چھا پنے والی کمپنی نے سوا دو ارب روپے کے خلاصے فروخت کیے ہیںڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے آگاہ کیا گیا کہ ایگزیکٹ کا 95 فیصد کراچی اور 5 فیصد کام اسلام آباد میں ہوتا تھا دنیا بھر میں ایگزیکٹ نے دولاکھ جعلی ڈگریاں فروخت کیں زیادہ ڈگریاں امریکہ یورپ مشرق وسطیٰ میں فروخت کی گئیں امریکی فوج میں بھرتی ہونے کے خواہش مند نوجوانوں نے بھی جعلی ڈگریاں خریدیں ایگزیکٹ کو امریکہ میں دوارب 20 کروڑ کا جرنامہ اور سزاہوئی ایف آئی اے اس کیس کو انجام تک پہنچانے کےلئے بھرپو رکردار ادا کر رہی ہے ایگزیکٹ کے مالکان شعیب شیخ او را سکی بیوی نے سخت خوف پھیلایا ہواتھا ملازمین ایک دوسرے کا فون سننے سے ڈرتے تھے ایگزیکٹ سے نکالے گئے کچھ ملازمین ہمارے ہتھے چڑھے جن کے بیانات دفعہ164 کے تحت لئے گئے اور دو ایف آئی آرز درج کرائی گئی ہیں چند دنوں کے بعد چالان عدالت میں پیش کر دیا جائے گا ۔ امریکہ یورپ اور مشرق وسطیٰ سے امداد لی ہے جس سے ثابت ہوا کہ جن جن یونیورسٹیوں کے نام سے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…