پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یکم رمضان کو دہشت گردی کا خدشہ، خفیہ ایجنسیوں کی اطلاعات

datetime 18  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں یکم رمضان کو دہشت گردی کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ریڈ الرٹ جاری کردیا ۔سیکریٹری داخلہ پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہا کہ خفیہ ایجنسیوں کی اطلاعات کے مطابق دہشت گرد یکم رمضان کو پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کرسکتے ہیں۔ جس کے پیش نظرصوبائی دارالحکومت لاہور کے علاوہ ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، منڈی بہاالدین، جھنگ، مظفرگڑھ اور ڈیرہ غازی خان کو انتہائی حساس قراردیا گیا ہے ۔اعظم سلیمان خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ناخوشگوارواقعے سے نمٹنے کے لئے پنجاب بھرمیں یکم رمضان کے موقع پرہزاروں پولیس افسران واہلکارتعینات کئے جائیں گے جن میں ایلیٹ پولیس،اسپیشل برانچ اور سی آئی ڈی کے افسران اوراہلکار بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…