اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کی متفقہ قراردادمنظور

datetime 16  اپریل‬‮  2015

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کی متفقہ قراردادمنظور

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کی متفقہ قراردادمنظورکرلی۔قرارداد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ30مئی کو صوبائی سطح پر ہونےوالے بلدیاتی انتخابات انتظامیہ کے بجائے عدلیہ کی نگرانی میں کئے جائیں۔جمعرات کے روز صوبائی اسمبلی کااجلاس سپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت شروع ہوا تو اراکین شاہ حسین،سکندرشیرپاﺅ،جعفرشاہ،منورخان اورراجہ فیصل… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کی متفقہ قراردادمنظور

بھائی کاتعلق ماڈل ایان علی سے ثابت ہوگیاتومستعفی ہوجاﺅں گا،رحمان ملک

datetime 16  اپریل‬‮  2015

بھائی کاتعلق ماڈل ایان علی سے ثابت ہوگیاتومستعفی ہوجاﺅں گا،رحمان ملک

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنماءاورسابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ اگران کے بھائی کاایان علی سے تعلق ثابت ہوگاتومیں استعفی دے کرگھرچلاجاﺅں گا۔انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جھوٹے الزامات کاسلسلہ اب بند ہوناچاہیے ،بعض سازشی عناصرسازش کے تحت پروپینگنڈہ کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری اوربلاول بھٹوکی ملاقات سے افواہیں دم… Continue 23reading بھائی کاتعلق ماڈل ایان علی سے ثابت ہوگیاتومستعفی ہوجاﺅں گا،رحمان ملک

تحریک انصاف کو 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کو 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

  کراچی (نیوزڈیسک )تحریک انصاف کو 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ ۔ تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی اجازت کے لئے درخواست ڈی سی سینٹرل آفس میں جمع کرائی گئی تھی جسے منظور کرلیا گیا اور تحریک انصاف 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر عوامی طاقت کا… Continue 23reading تحریک انصاف کو 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

این اے 122 ، نادرا کی پری سکیننک رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع

datetime 16  اپریل‬‮  2015

این اے 122 ، نادرا کی پری سکیننک رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع

  لاہور (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کی نادرا کی پری سکیننگ رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ 106صفحات پر مشتمل ہے ، رپورٹ کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی رپورٹ ایک سوچھ صفحات پر مشتمل ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے دو سو… Continue 23reading این اے 122 ، نادرا کی پری سکیننک رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاوں پر عمل درآمد روک دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاوں پر عمل درآمد روک دیا

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاو¿ں پر عمل درآمد فوری طور پر روک دیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی فل کورٹ بینچ نے 18 ویں و21 آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر درخواستوں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاوں پر عمل درآمد روک دیا

ایم کیوایم کے رہنماءوسیم عباس اورشاہدلطیف سرکاری ادارے میں گھوسٹ ملازم نکلے

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ایم کیوایم کے رہنماءوسیم عباس اورشاہدلطیف سرکاری ادارے میں گھوسٹ ملازم نکلے

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے رہنماءوسیم آفتاب اورشاہدلطیف کراچی میں ایک ادارے کے گھوسٹ ملازم نکلے ،وسیم آفتاب اس وقت عباسی شہیدہسپتال میں گریڈ19کے عہدے پرفائزہیں اوروسیم آفتاب ایم کیوایم کی تنظیم رابطہ کمیٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

کرکٹ ٹورنامنٹ،ریحام خان نے سیکیورٹی واپس کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

کرکٹ ٹورنامنٹ،ریحام خان نے سیکیورٹی واپس کردی

  مردان(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کوخواتین کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں بطورمہمان خصوصی مدعوکیاگیاہے اس موقع پران کوصوبائی حکومت نے سیکورٹی فراہم کرنے کے اقدامات اٹھائے توریحام خان نے فراہم کی جانے والی سیکورٹی واپس کردی اورکہاکہ میں بغیرسیکورٹی کے تقریب میں شرکت کروں گی

این اے 246، مسلم لیگ ن کا جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

این اے 246، مسلم لیگ ن کا جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ

  لاہور (نیوز ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جماعت اسلامی کے رہنمائ امیر العظیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں… Continue 23reading این اے 246، مسلم لیگ ن کا جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ

کراچی میں نجی میڈیکل یونیورسٹی کی وائس پرنسپل نامعلوم افرادکی فائرنگ سے زخمی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

کراچی میں نجی میڈیکل یونیورسٹی کی وائس پرنسپل نامعلوم افرادکی فائرنگ سے زخمی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں نجی میڈیکل یونیورسٹی کی وائس پرنسپل زخمی ہوگئی ہیں جبکہ ایک نامعلوم گروپ نے اس کو پانچ ساتھیوں کے قتل کا رد عمل قرار دیا ہے۔ایس ایس پی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے ڈیبرا لوبو جناح میڈیکل ڈینٹل یونیورسٹی سے گھر جا رہی تھیں کہ شہید ملت… Continue 23reading کراچی میں نجی میڈیکل یونیورسٹی کی وائس پرنسپل نامعلوم افرادکی فائرنگ سے زخمی