اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز آئینی کردار اور مینڈیٹ سے تجاوز کرے گی تو اعتراض تو ہوگا۔قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین اویس لغاری کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور قومی مفاد آپس میں ٹکرا چکے ہیں