اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

یمن سے بحفاظت نکالے گئے 11 پاکستانی شہریوں نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

یمن سے بحفاظت نکالے گئے 11 پاکستانی شہریوں نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا

ریاض (نیوز ڈیسک) یمن سے بحفاظت نکالے گئے 11 پاکستانی شہریوں نے سعودی سرزمین پر پہنچ کر سب سے پہلے عمرہ ادا کیا اور پھر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گزشتہ روز وطن پہنچ گئے۔ ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق ان افراد کو پاکستان نیوی کے بحری جہاز پی این ایس شمشیر نے بحفاظت… Continue 23reading یمن سے بحفاظت نکالے گئے 11 پاکستانی شہریوں نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا

تحریک انصاف کی این اے 246میں انتخابی عملے کے بارے میں درخواست مسترد

datetime 16  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کی این اے 246میں انتخابی عملے کے بارے میں درخواست مسترد

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی این اے 246کے ضمنی الیکشن کے لئے دوسرے صوبوں کے انتخابی عملے کی تعیناتی کی درخواست مستردکردی ہے ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی درخواست مستردکرتے ہوئے موقف اختیارکیاہے کہ تحریک انصاف کے مطالبے پرعمل درآمداس وقت ممکن نہیں ہے کیونکہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی این اے 246میں انتخابی عملے کے بارے میں درخواست مسترد

جوڈیشل کمیشن قانون کے مطابق اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر کام کرے گا، چیف جسٹس

datetime 16  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن قانون کے مطابق اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر کام کرے گا، چیف جسٹس

  اسلام آباد(نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصرالملک نے کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن قانون کے مطابق اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر کام کرے گا۔انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن قانون کے مطابق اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر کام کرے گا، چیف جسٹس

ہائیکورٹ کاخسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کےخلاف کاروائی نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ہائیکورٹ کاخسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کےخلاف کاروائی نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کےخلاف کاروائی نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمودخان نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اپنے… Continue 23reading ہائیکورٹ کاخسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کےخلاف کاروائی نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار

پاکستان نے ایٹمی ہتھیار اپنے دفاع کے لئے تیار کئے ہیں،ترجمان دفترخارجہ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پاکستان نے ایٹمی ہتھیار اپنے دفاع کے لئے تیار کئے ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایٹمی ہتھیار اپنے دفاع کے لئے تیار کئے ہیں، قابل اعتماد ایٹمی ڈیٹرنس کو ہر صورت برقرار رکھیں گے مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ہے سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرانا کشمیریوں کے پاکستان سے متعلق دیرینہ… Continue 23reading پاکستان نے ایٹمی ہتھیار اپنے دفاع کے لئے تیار کئے ہیں،ترجمان دفترخارجہ

وزیر اعظم اپنے ساتھیوں کو غلط زبان استعمال کرنے پر تنبیہ کریں ،شاہ محمودقریشی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم اپنے ساتھیوں کو غلط زبان استعمال کرنے پر تنبیہ کریں ،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین مخدوم شاہ محمود قریشی اور صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم غلط زبان استعمال کرنے پر خواجہ آصف اور پرویز رشید کو تنبیہ کریں ، سرتاج عزیز کے ہوتے ہوئے شہباز شریف کا یمن جانیوالے وفد کی سربراہی کرنا میرے لیے حیران… Continue 23reading وزیر اعظم اپنے ساتھیوں کو غلط زبان استعمال کرنے پر تنبیہ کریں ،شاہ محمودقریشی

حکومت توانائی کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے کوشاں ہے، پرویز رشید

datetime 16  اپریل‬‮  2015

حکومت توانائی کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے کوشاں ہے، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے اسلام آباد میں متبادل توانائی سے چلنے والے موٹر سائیکلوں گاڑیوںاور برقی آلات کی نمائش کا دور ہ کیا اس موقع پر انہوں نے جولٹا ٹیکنالوجیز کی تیار کردہ بیٹری سے چلنے والی موٹر سائیکل کا معائنہ کیا اورگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت توانائی… Continue 23reading حکومت توانائی کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے کوشاں ہے، پرویز رشید

دفتر خارجہ نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

دفتر خارجہ نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے چینی صدر کے 20 اپریل کو دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ چین کے صدر ڑی جیپنگ 20 اپریل سے 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے، چینی صدر کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں… Continue 23reading دفتر خارجہ نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

پولیوکے خاتمہ کے لئے ساتھ دیں ،آصفہ زرداری کی مریم نوازاورریحام خان سے اپیل

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پولیوکے خاتمہ کے لئے ساتھ دیں ،آصفہ زرداری کی مریم نوازاورریحام خان سے اپیل

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری نے مسلم لیگ(ن) کی رہنماءمریم نوازاورتحریک انصاف کے چیرمین کی اہلیہ ریحام خان سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں پولیوکے خاتمہ کے لئے ان کاساتھ دیں ۔انہوں نے کہاکہ سیاست اپنی جگہ لیکن سیاست عبادت سمجھ کرکی جانی چاہیے… Continue 23reading پولیوکے خاتمہ کے لئے ساتھ دیں ،آصفہ زرداری کی مریم نوازاورریحام خان سے اپیل