بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی مختلف علاقوں میں فائرنگ، ایک ملزم سمیت 2 افراد ہلاک

datetime 19  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رمضان کے آغاز میں ہی فائرنگ سے ایک جابحق اور 2 افراد زخمی ہوگے ، جب کے پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک اور بیرون ملک فرار ہونے والا ایک غیر ملکی گرفتار کرلیا گیا۔کراچی کے علاقے نیو کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جابحق ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق اورنگی ٹاون غازی آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، جب کہ سْرجانی ٹاون خدا کی بستی کے قریب فائرنگ سے بھی ایک شخص زخمی ہوا۔ دوسری جانب لیاری کے نپئیرروڈ پر پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا اورمحمود آباد پولیس کی جانب سے بھی کارروائی کی گئی جس میں ایک غیر ملکی شخص گرفتا کیا گیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…