پشاور(نیوزڈیسک)حکومت خیبر پختونخوا نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران صوبائی سرکاری دفاتر میں ہفتے میں پانچ روزہ اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک جبکہ جمعتہ المبارک کے دن روزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔ اس امرکا اعلان محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔
رمضان المبارک کے دورن سرکاری دفاترکے لئے اوقات کارکااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































