لاہور(نیوزڈیسک)وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کی مجموعی
پیداوار 16 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے حکام نے دعویٰ کیا کہ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار16 ہزار میگا واٹ ہے , مزید 50 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ اسٹیشن میں شامل کردی جائے گی جس کے بعد مجموعی پیداوار 16 ہزار 50 میگا واٹ ہو جائے گی۔ حکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی کی مجموعی طلب 20 ہزار میگا واٹ ہو چکی ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال تقریباً 4 ہزار میگاواٹ ہے
بجلی کی پیداوار،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم
18
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں