اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے احتجاج کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی شرح بڑھادی ہے ،تنخواہوں میں اضافے کی شرح سات اعشاریہ پانچ سے بڑھاکرگیارہ فیصدکردی گئی ہے ،اس بارے میںوفاقی وزیرخزانہ نے قومی اسمبلی میں تقریرکرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کی شرح کااعلان کیا۔