اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پہلے الطاف حسین اور پھر اسفند یار ولی کو ٹیلی فون کیا ہے۔آصف زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان طویل گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ آپس میں اختلافات کو ختم کر کے آگے بڑھیں گے، ملک کو اتحاد و یکجہتی کی جتنی آج ضرورت ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی سے گفتگو میں آصف زرداری نے انہیں جمعے کو افطار پارٹی اور سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
زرداری کا الطاف حسین کے بعد اسفند یار ولی سے ٹیلی فونک رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































