مستقبل میں خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے مشکل صورتحال او پی ایف کو حکمت عملی تیارکرنے کی ہدایات جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل نے یمن سے واپس آنے والے سمندر پارپاکستانیوں کی بروقت وطن واپسی کے لئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے اوپی ایف کو ہدایت کی ہے کہ مستقبل میں خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو کسی بھی مشکل صورتحال کے پیش نظر… Continue 23reading مستقبل میں خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے مشکل صورتحال او پی ایف کو حکمت عملی تیارکرنے کی ہدایات جاری