جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عید کے موقع پر ریلوے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی

datetime 11  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لئے ریلوے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عید کے موقع پر پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کمی کا اعلان عید کے پہلے اور دوسرے روز کے لئے اور تمام کلاسز کے مسافروں کے لئے کیا ہے۔شالیمار اور نائٹ کوچ کی انتظامیہ نے بھی عید کے موقع پر کراچی سے لاہور کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ جو لوگ نائٹ کوچ سے 17 اور 18 جولائی اور شالیمار سے 18 اور 19 جولائی کو سفر کریں گے ان کے لئے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…