کابل میں گیسٹ ہاﺅس پر حملے میں دو پاکستانی جاں بحق ہوئے، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے ایک گیسٹ ہاﺅس پر حملے میں دو پاکستانی بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان اختر منیر کے مطابق بدھ کی رات کوحملے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں میں چارسدہ کے عبدالستار اور سرگودھا کے اسماعیل اعوان شامل ہیں۔اسماعیل… Continue 23reading کابل میں گیسٹ ہاﺅس پر حملے میں دو پاکستانی جاں بحق ہوئے، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ