وزیر اعظم شکایات سیل نے 3000شکایات میں سے 2000درخواستیں نمٹا دیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے بنائے جانیوالے وزیر اعظم شکایات سیل کے خصوصی ڈیسک نے 3000شکایات میں سے 2000درخواستیں نمٹا دی ہیں۔سینکڑوں درخواستیں پراپرٹی ،پاسپورٹ کے حصول،فیملی اوردیگر مسائل سے متعلقہ تھیں جنہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔او پی ایف ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزیر اعظم شکایات سیل نے 3000شکایات میں سے 2000درخواستیں نمٹا دیں