آئندہ 24 گھنٹوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان، الرٹ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان، الرٹ جاری