سفاکانہ تشدد سے اسپتال میں چل بسنے والی نوبیاہتا دلہن کے شوہر نے اعتراف جرم کرلیا
کراچی(این این آئی)نئی نویلی دلہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اعتراف جرم کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو نئی نویلی دلہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ملزم اشوک نے مجسٹریٹ کے روبرو اعترافِ جرم کرلیا۔ عدالت نے ملزم کا 164 کا… Continue 23reading سفاکانہ تشدد سے اسپتال میں چل بسنے والی نوبیاہتا دلہن کے شوہر نے اعتراف جرم کرلیا