دیامر میں ایمرجنسی نافذ، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی، ریسکیو کارروائیاں جاری، 200 سیاح محفوظ مقام پر منتقل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے علاقے بابوسر ٹاپ پر شدید بارشوں کے بعد آنے والے اچانک سیلاب (فلیش فلڈ) نے تباہی مچا دی۔ جیو نیوز کے مطابق اس قدرتی آفت کے نتیجے میں کئی سیاح لاپتہ ہو گئے، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مقامی افراد نے بھی ریسکیو کارروائیوں میں… Continue 23reading دیامر میں ایمرجنسی نافذ، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی، ریسکیو کارروائیاں جاری، 200 سیاح محفوظ مقام پر منتقل