عالمی سطح پر سب سے زیادہ بولی جانے والی 10 زبانوں کی فہرست میں اردو بھی شامل
کراچی(این این آئی)ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیاکی10 سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں تقریبا آدھی دنیا کی آبادی کی نمائندگی کرتی ہیں،انگریزی، چینی، ہندی، ہسپانوی، اورفرانسیسی جیسی زبانیں بین الاقوامی سطح پر بھی اہم ذریعہ ابلاغ سمجھی جاتی ہیں،دنیابھرمیں تقریبا 7 ہزارزبانیں بولی جاتی ہیں،جن میں سے صرف چند سوزبانیں ہی عالمی سطح… Continue 23reading عالمی سطح پر سب سے زیادہ بولی جانے والی 10 زبانوں کی فہرست میں اردو بھی شامل