بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں حالیہ دنوں کی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے، جب کہ بابوسر ٹاپ کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 10 سے 15 افراد اب تک لاپتا ہیں۔ حکومتی سطح پر شہریوں اور سیاحوں کو علاقے کا سفر مؤخر کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔گلگت بلتستان حکومت… Continue 23reading بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل