منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

بلوچستان ، سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ، باپ کے ہاتھوں بیٹی ، بھانجہ قتل

datetime 23  جولائی  2025 |

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر سیاہ کاری کے الزام میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں نازنین اور غلام قادر جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزم عبد اللطیف واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔پولیس نے بتایاکہ کیچی بیگ تھانے کی ٹیم ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے اور جلد اسے گرفتار کر لیا جائے گا جبکہ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…