اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتارملزم آصف کو گواہوں نے شناختی پریڈ کے دوران شناخت کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم آصف کو پولیس نے چہرے پر کپڑا پہنا کر مقامی عدالت میں پیش کیا اس موقع پر شناختی پریڈ کے دوران استغاثہ کے 2 گواہوں نے ملزم کو شناخت کرلیا۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر 11 مارچ کو رینجرز کے چھاپے کے دوران کارکن وقاص شاہ نامعلوم گولی کا شکار بن گیا تھا جس کے الزام میں رینجرز نے شکارپور میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف کو گرفتار کیا۔
وقاص شاہ قتل کیس؛ گواہوں نے گرفتار ملزم آصف کو شناخت کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری



















































