کراچی میں پاک چین اقتصادی راہداری , چینی ماہرین کی سیکیورٹی کا پلان تیار کرلیا گیا
کراچی (نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کام کرنے والے چینی ماہرین کی کراچی میں سیکیورٹی موثر بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ پلان کے مطابق چینی ماہرین کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کی جائے گی غیر ملکی مہمانوں کو انگریزی اور چینی زبان میں حفاظتی تدابیر سے متعلق کتابچہ بھی دیا جائےگا… Continue 23reading کراچی میں پاک چین اقتصادی راہداری , چینی ماہرین کی سیکیورٹی کا پلان تیار کرلیا گیا