نیب کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر دھرلیاگیا
حیدرآباد(نیوزڈیسک)نیب کے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو عدالت نے ریمانڈ پر بھیج دیا، ملزم سرکاری افسران کو بلیک میل کرتا تھا۔گذشتہ روز حیدرآباد سے گرفتار کئے گئے نیب کے جعلی افسر طارق سلیم اکبر کو ہفتے کو نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر قمر عباس نے نیب عدالت حیدرآباد کے جج جناب اعجاز خاصخیلی کے روبرو پیش کیا… Continue 23reading نیب کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر دھرلیاگیا