کوئٹہ,انسداددہشت گردی کی عدالت سے الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ(نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور ان کو 25اگست کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انسدا دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے… Continue 23reading کوئٹہ,انسداددہشت گردی کی عدالت سے الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری