پولیس افسران شکنجے میں آگئے ،دائرہ تنگ ہوگیا
کراچی (نیوزڈیسک) حساس اداروں نے کراچی پولیس میں جرائم میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد کی معاونت کرنے والے پولیس افسران کی لسٹ تیارکرلی ہے۔ لسٹ آئی بی، رینجرز ، اسپیشل برانچ، سی آئی ڈی اور حساس اداروں کے تعاون سے بنائی گئی ہے ۔رپورٹ ایپیکس کمیٹی میں پیش کی گئی ہے جس کے بعد… Continue 23reading پولیس افسران شکنجے میں آگئے ،دائرہ تنگ ہوگیا