آئی ایس آئی کاہرسربراہ آرمی چیف کی مرضی سے کام کرتاہے ،پرویزمشرف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق صدر پرویزمشرف آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) احمد شجاع پاشا اورجنرل (ر) ظہیرالاسلام کے حق میں میدان میں آگئے ۔یہ دونوں اچھے اورپروفیشنل سولجرہیں پرویزمشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل سماء کے ایک پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آئی ایس آئی کاسربراہ جوبھی کرتاہے وہ آرمی چیف… Continue 23reading آئی ایس آئی کاہرسربراہ آرمی چیف کی مرضی سے کام کرتاہے ،پرویزمشرف