کالاباغ ڈیم،سراج الحق نے وفاق سے جواب طلب کرلیا
پشاور (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے مرکزی اور خیبر پی کے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب سے تباہ شدہ چترال کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے ایک جامع منصوبہ بنائیں اور اس کے لئے اربوں روپے مختص کئے جائیں۔ کالا باغ ڈیم متنازعہ ہے اور تین صوبائی… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،سراج الحق نے وفاق سے جواب طلب کرلیا