پیپلزپارٹی کا اب کیا بنے گا،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں کو بر قرار رکھنے کے فیصلے سے جمہوریت اور نواز شریف کو فائدہ ہوا ہے ،ایم کیو ایم کےلئے مشکل صورتحال شروع ہو گئی ہے اور 30دسمبر تک معاملات واضح ہو جائیں گے،پیپلزپارٹی کا بھی امتحان شروع ہونے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا اب کیا بنے گا،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا