پنجاب حکومت نے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے حلال جانوروں کی تعداد میں کمی روکنے کیلئے مادہ جانوروں کوذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، پنجاب کے سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق کے مطابق ایک سروے کے دوران معلوم ہوا ہے کہ حلال جانوروں کی تعدا د میں 40فیصد فیصد کمی آئی ہے ، حلال جانوروں کی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری