بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

طاہر القادری کا آج ڈنمارک میں آپریشن ہو گا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا آج ڈنمارک کے نجی ہسپتال میں آپریشن ہو گا۔ عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق طاہر القادری ڈنمارک کے ایک ہسپتال میں ایک ہفتے سے زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹر نے انہیں سفر اور تنظیمی کاموں سے منع کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق انہیں آسٹریا میں کمر کی تکلیف ہوئی تھی۔ عوامی تحریک کے ترجمان نے کارکنوں سے ان کی صحتیابی کے لئے اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…