محکمہ مو سمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک )محکمہ مو سمیات نے ملک کے زیادہ تر حصو ں میں آئندہ پیر تک مون سون کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق زیریں سندھ، وسطی/ جنوبی پنجاب ،خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود ہے جبکہ دیر، لاہور، جھنگ اور کراچی میں کہیں… Continue 23reading محکمہ مو سمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی