عمران خان نے آپ کیلئے کچھ نہ کیا تو گھر میں دھرنا ہو گا،ریحام خان
ہری پور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے آپ کیلئے کچھ نہ کیا تو گھر میں دھرنا ہو گا، عمران خان بیوی کی بات نہیں سنیں گے تو کس کی بات سنیںگے، عمران خان صرف اﷲ سے ڈرتے ہیں کسی کے آگے نہیں… Continue 23reading عمران خان نے آپ کیلئے کچھ نہ کیا تو گھر میں دھرنا ہو گا،ریحام خان