الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کردیا
کراچی (نیوزڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کراچی کی رابطہ کمیٹی کو برطرف کردیا ہےجبکہ رابطہ کمیٹی لندن کے بارے میں آج یا کل اعلان کردیا جائیگا ۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کیف الوری،عبدالحسیب،عارف خان ایڈووکیٹ رابطہ کمیٹی کی ذمےداریاں دیکھیں گے۔اعلامیے کے مطابق… Continue 23reading الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کردیا