سیلاب زدہ علاقوں میں فصلوں کی تباہی، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
لاہور(نیوز ڈیسک)سیلاب زدہ علاقوں میں فصلیں تباہ ہونے سے سبزی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔سندھ ،گلگت بلتستان ،چترال اور جنوبی پنجاب کے شہروں میں سیلاب نے پھلوں اور سبزیوں کی فصل کو تباہ کر دیا ہے راستے بند ہوئے تو ان علاقوں سے فروخت کے لئے دوسرے… Continue 23reading سیلاب زدہ علاقوں میں فصلوں کی تباہی، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں