ریحام خان انڈیا ٹوڈے کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کےلئے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئیں
لاہور/نئی دہلی(نیوزڈیسک) ریحام خان انڈیا ٹوڈے کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لئے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئیں۔ریحام نے واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوئیں اور انہوں نے امرتسر سے گزرتے ہوئے گولڈن ٹیمپل پربھی حاضری دی۔کانفرنس میں جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی ، نیشنل ازم اورحب الوطنی سمیت کئی دیگر موضوعات… Continue 23reading ریحام خان انڈیا ٹوڈے کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کےلئے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئیں