ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان انڈیا ٹوڈے کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کےلئے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/نئی دہلی(نیوزڈیسک) ریحام خان انڈیا ٹوڈے کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لئے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئیں۔ریحام نے واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوئیں اور انہوں نے امرتسر سے گزرتے ہوئے گولڈن ٹیمپل پربھی حاضری دی۔کانفرنس میں جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی ، نیشنل ازم اورحب الوطنی سمیت کئی دیگر موضوعات پر مقررین کی جانب سے خیالات کا اظہار کیا جائے گا۔بالی وڈ ایکٹریس گل پانانگ ریحام خان کے ہمراہ کانفرنس سے خطاب کریں گی۔ دونوں خواتین سرحد کے دونوں جانب خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے اوردونوں ممالک کے درمیان قیام امن کے طریقوں پر اظہارِخیال کریں گی۔واضح رہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری پہلے ہی عالمی صوفی کانفرنس اٹینڈ کرنے کے لئے بھارت میں موجود ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ ریحام خان پاک بھارت میچ دیکھنے اسٹیڈیم بھی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…