معظم علی کو قاتل کیوں کہا؟ ملزم کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
کراچی(نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار معظم علی کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو قانونی نوٹس بھجوا یا ہے۔نوٹس میں معظم علی کو قاتل کہنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے،معافی نہ مانگنے پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی بھی دی گئی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم کے منحرف… Continue 23reading معظم علی کو قاتل کیوں کہا؟ ملزم کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو لیگل نوٹس بھجوا دیا