ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

نئی دہلی ، پاکستانی ہائی کمشنراور 10 اہلکاروں کومیچ دیکھنے کی اجازت بھی متنازعہ ہوگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستانی ہائی کمیشن کے 34 حکام نے ٹی 20 کے 4 میچز دیکھنے کی اجازت مانگی 10 حکام کو خاندان کے ساتھ میچز دیکھنے کی اجازت ملی، سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 19 حکام کو اجازت دینے کی بھارتی خبر گمراہ کن ہے۔نجی ٹی وی نے سر کاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 4 میں سے 2 میچز کلکتہ اور 2 موہالی میں دیکھنے کی اجازت مانگی گئی تھی ، بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 34 میں سے 10 حکام کو بمعہ خاندان چاروں میچز دیکھنے کی اجازت دےدی۔ذرائع نے بتایا کہ دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کو چاروں میچز دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے ، ڈیفنس ایڈوائزر، پریس اتاشی، پولیٹیکل قونصلر، نیول ایڈوائزر اور ایئر فورس ایڈوائزر کوٹی 20 میچز دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کے باوجود ہائی کمیشن کے عملے کو میچز دیکھنے کی اجازت نہیں دے رہا، پاکستان نے کبھی ٹی 20 میچز کی میزبانی نہیں کی اس لیے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے معاملے پر برابری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بھارت کی جانب سے 19 حکام کو اجازت دینے کی خبر گمراہ کن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…