اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 245میں ضمنی انتخابات،ایم کیوایم اورپی ٹی آئی کے امیدوارنامزد

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 245 کیلئے کمال ملک کو حتمی امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ پی ایس 115 میں ضمنی انتخاب کیلئے حسن مشہود کو پارٹی ٹکٹ دیا ہے۔دوسری جانب تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 245 میں ضمنی انتخاب کیلئے امجد اللہ خان کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں حلقوں میں 7 اپریل کو ضمنی انتخاب ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…